آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ13؍ربیع الثانی 1441ھ 11؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سیرت پاک ؐ در حقیقت قرآن کا عملی نمونہ ہے،محمد حسین

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون میں محفل ذکر مصطفیٰؐ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں معروف نعت خوانوں نے رسولؐ اکرم کے حضور گلہائےعقیدت پیش کئے، رابطہ کمیٹی کے رکن محمد حسین نے کہا کہ محفل ذکر مصطفیٰ ؐ نہ صرف ہمارے قلوب کو منور ، بلکہ رسول ؐ سے ہماری عقیدت کو مستحکم کرتی ہے، سیرت پاک ؐ در حقیقت قرآن کا عملی نمونہ ہے اور پوری انسانیت کیلئے بہترین ہدایت ہے، تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رابطہ کمیٹی کے اراکین زاہد منصوری،ارشادظفیر، شکیل احمد، شاہد علی خان اورسی او سی کے انچارج فرقان اطیب جوائنٹ انچارج محمد شریف خان کے ہمراہ سی او سی کے ارکین ٹاون اور یوسی کے ذمہ داران شعبہ خواتین اور کارکنان، عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید