• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصلہ کی نقل ملتےہی نام ای سی ایل سے نکال دیا جائیگا،وزارت داخلہ

اسلام آباد(آئی این پی) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی حکم پر وزارت داخلہ نے ٹیکنیکی نکتہ اٹھا دیا، ہفتے اور اتوار کے روز تعطیل ہوتی ہے، اگر عدالتی فیصلے کی کاپی فراہم کر دی جائے تو سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے فوری بنیاد پر نکال دیا جائیگا، عدالت کا تحریری فیصلہ موصول ہونے تک وزارت داخلہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکال سکتی ۔
تازہ ترین