• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرونی قرضوں میں 10.8بلین ڈالر کا اضافہ تشویشناک بات ہے،مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے عرصے میں ملک کے بیرونی قرضوں میں 10.8بلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو تشویشناک بات ہے،ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے ساتھ حکومتی کارکردگی پر اسٹیٹ بینک کی حالیہ رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے،پاکستان کا ہر شہری تقریباً سوا دو لاکھ روپے کا مقروض ہے۔
تازہ ترین