• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ کی پولی ٹیکنک یونیورسٹی ’میدان جنگ‘ بن گئی، تیر سے اہلکار زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)ہانگ کانگ میں مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جبکہ مظاہرین میں سے کسی ایک کے تیر کے وار سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کی پولی ٹیکنک یونیورسٹی میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب شروع ہونے والی شدید جھڑپیں آج سہ پہر تک جاری رہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس استعمال کی جبکہ مظاہرین سکیورٹی اہلکاروں پر پٹرول بم پھینکتے رہے۔

تازہ ترین