• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فروغ نسیم کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات


وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کی۔

فروغ نسیم اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں ہوئی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سیمت اہم پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر قانون نے وزیر خارجہ سے ان کے کزن نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کی۔

قومی خبریں سے مزید