• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورن برگ میں محفل میلاد مصطفیٰﷺ 24نومبر کو ہو گی

نورن برگ (پ ر) جرمنی کے شہر نورن برگ میں عظیم الشان محفل میلاد النبیﷺ اتوار 24نومبر زیرسرپرستی اسکالرصوفی مفتی ممتاز حسین قادری مرکزی جامع مسجد مدینہ دارالسلام میں منعقد ہو گی۔ محفل کے مہمانان خصوصی خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم وچراغ صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی، سید سیماب حیدر شاہ، ممتاز خطیب العصر مفتی ارشاد حسین سعیدی، محمد حماد قادری اور یورپ کے مشہور نعت خواں پیر طریقت پیر سید جعفر علی شاہ ہوں گےجب کہ نقابت کے فرائض عزیز خان انجام دیں گے۔
تازہ ترین