آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ8؍ ربیع الثانی 1441ھ 6؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

نڈال کو سیزن کے نمبرون ٹینس پلیئر کی ٹرافی مل گئی

نڈال کو سیزن کے نمبرون ٹینس پلیئر کی ٹرافی مل گئی


لندن (جنگ نیوز) رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا۔ لندن اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے تک محدود رہ جانے کے باوجود رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا، اس حوالے سے انھیں اے ٹی پی کی دیدہ زیب ٹرافی بھی پیش کی گئی۔ رافیل نڈال نے گروپ مرحلے میں یونانی حریف اسٹیفانوس سٹسپاس کو ہرایا تھا۔

اسپورٹس سے مزید