• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چولستان میں 2بھارتی باشندے گرفتار ، علاقہ مجسٹریٹ کو پیش کرنے کا حکم

چولستان میں 2بھارتی باشندے گرفتار ، علاقہ مجسٹریٹ کو پیش کرنے کا حکم


ملتان ،بہاول پور( سٹاف رپورٹر ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)یزمان کے چولستانی علاقے میں 2بھارتی شہری گرفتار ، سپیشل جج سنٹرل ملتان پیش کیا گیا عدالت نے دونوں کو دوبارہ بہاولپور علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا کہ یہ کیس فاضل کورٹ کا اختیار سماعت نہیں ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بھی کیس نہ سنا ۔

تازہ ترین