• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزر لینڈ، سال نو کے جشن کے دوران آتشزدگی، اموات 47 ہوگئیں

سوئٹزر لینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد4 7 ہوگئی جبکہ ایک سو پندرہ افراد زخمی ہیں۔

حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران ہوا۔ سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

سوئس حکام نے 8 فرانسیسی شہریوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید