• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح ملزمان دو سرکاری افسران اور بلڈر سے بھاری رقم اور موبائل فونز چھین کر فرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر)2؍مسلح ملزمان گھر کے باہر بیٹھے ہوئے ایس بی سی اے کے2افسران اور ایک بلڈر سے بھاری رقم اور موبائل فونز چھین کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد نمبر 2؍واقع گھر کے باہر ایس بی سی اے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ندیم اللہ اور بلڈنگ انسپکٹر سعید اور ایک بلڈر الطاف بیٹھے ہوئے تھے کہ اس دوران2مسلح ملز مان ان سے اسلحے زور پر لاکھوں روپے او ر موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے۔
تازہ ترین