آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ8؍ ربیع الثانی 1441ھ 6؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جمعیت کے رہنماؤں کے دورے کا شیڈول

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی ،جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کی صوبائی کنونیئرمفتی شفیع الدین ،ضلعی امیر کوئٹہ مولاناقاری مہراللہ ،مرکزی نائب امیر مولاناعبدالروف ڈپٹی کنونیئر عبیداللہ حقانی ودیگرصوبائی قائدین 21 نومبر بروز جمعرات لوئی بند میں فکر دیوبند کانفرنس، 22 نومبر قلعہ سیف اللہ میں وفائے نظریات کانفرنس، 29نومبر قلعہ عبداللہ گلستان میں شہدائے اسلام کانفرنس،6نومبر ضلع پشین میں انڈیا مردہ باد کانفرنس یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرینگے۔ 

کوئٹہ سے مزید