• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونانی طبی خدمات کے عنوان سے سیمینارگردہ کے مریضوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹی ہاؤس ملتان میں یونانی طبی خدمات کے عنوان سے سیمینار ہوا جس میں ملک بھر سے آئے اطباء نے شرکت کی ، زکریا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حیات محمد اعوان، ڈاکٹر نثار حسین شاہ، نیئر عرفان صابر، حکیم خالد محمود، حکیم فرقان خان درانی، ڈاکٹر عامر رشید، ڈاکٹر عطاء الرحمنٰ، طیب تیمورندیم، حکیم ظفر اللہ انبالوی، حکیم ممتاز قریشی، حکیم یعقوب اطہر، ڈاکٹر محمد اکبر یحییٰ، حکیم لیاقت علی ودیگر نے خطاب کیا۔
تازہ ترین