• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن میاں بیوی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس اور جے ٹی ٹی نے تھانہ مظفرآباد کے علاقوں القریش کالونی فیز 2 اور رحمت کالونی میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا اس دوران میاں بیوی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتارکرلیاگیا، ملزمان کے قبضےسے ایک موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی،پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل تھانہ قطب پور کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران 77 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
تازہ ترین