• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا ، ذرائع کے مطابق ایم ڈی اے میں گریڈ 15 تک کے ملازمین کے لئے ڈی پی سی کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کے لئے ورکنگ پیپر کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے ، کل 20 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں گریڈ 15 تک ملازمین کو ترقی دی جائے گی ۔
تازہ ترین