محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے، مغربی ہواؤں کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔
ملزمان نے خود کو اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کا اہل کار بتایا اور گاڑی کے مالک کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔
مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ڈولفنز بچے کی حفاظت اور مدد کی کوشش کرتی رہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ڈرون سے حملہ کیا اور فائرنگ کرکے شہریوں کو نشانہ بنایا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ دوسری جانب حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں پیپلز پارٹی سمیت حکومت کے تمام اتحادی شامل ہوں گے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر نے 27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
نیٹ بال فیڈریشن نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
خصوصی کمیٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ہوں گے۔
25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات جی ڈی اے کے مطابق گوادر کے مغربی ساحل پر دو کچھوے مردہ حالت میں پائے گئے۔
ترجمان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ متعلقہ مواد برطانوی پولیس کی جانب سے قانون کے مطابق جانچا جائے گا، قانون شکنی کا مواد سامنے آنے پر فوجداری تحقیقات شروع ہو سکتی ہیں۔
مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ 9 مئی والے بھارتی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، یہ اداروں کو کم زور کرنے کے درپے ہیں ۔
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی ایک خاتون کا بیٹی کی سالگرہ والے دن لاٹری میں انعامی رقم نکل آئی۔