• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی کراچی سیکٹر الیون ڈی میں مفت ہو میو کلینک کا افتتاح

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت نئی کراچی سیکٹر الیون ڈی میں شفائے رحمت مفت ہو میو کلینک کا افتتاح کردیا گیا ،افتتاح سابق ناظم نیو کراچی ٹاون شفیق الرحمن عثمانی نے کیا ،اس موقع پر بانی وچیئر مین ٹرسٹ رحمت بھائی ،جنرل سیکریٹری خالد صدیقی ،منظر عالم ،کوارڈنیٹر انتصارغوری ،ڈاکٹر خالد ،دین محمد ،فیضان اشرف ،عمران جاوید ،صلاح الدین ودیگر موجود تھے ۔

تازہ ترین