• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نان کسٹم پیڈ جعلی کاغذات والی کار برآمد

حب ( نامہ نگار ) ایس ایچ او اوتھل یار محمد کمانڈو کی آوادان روڈ پر کارروائی کے دوران نان کسٹم پیڈ کار برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین