• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد:متحدہ لندن کا دہشت گرد و اشتہاری ملزم شریف کالیا گرفتار

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) رینجرز‘ حساس اداروں‘ سی آئی اے حیدرآباد اور حالی روڈ پولیس نے مشترکہ کارروائی میں مقابلے کے بعد ٹارگٹ کلنگ‘ دھماکہ خیز مواد رکھنے‘ قتل‘ اقدام قتل‘ ڈکیتی‘ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے‘ بھتہ طلب کرنے سمیت 39 سنگین مقدمات میں مطلوب مبینہ متحدہ لندن کا دہشت گرد و اشتہاری ملزم کراچی کے بلڈر شریف کالیا کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دو ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
تازہ ترین