• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں کی سرپرستی کر رہا ہے،بھارتی الزام

نئی دہلی (جنگ نیوز)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے الزام عائد کیا ہےکہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں مختلف کارروائیوں کی سرپرستی کر رہا ہے۔ امیت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر آ گئے ہیں اور وادی کے کسی پولیس اسٹیشن کی حدود میں کرفیو بھی نافذ نہیں ہے۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ کشمیر کے حالات اب معمول پر آ چکے ہیں۔
تازہ ترین