آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار10؍ ربیع الثانی 1441ھ 8؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ایئر ایمبولینس بنی گالا کیوں گئی؟ احوال ”خبرناک“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) عمران خان، بلاول اور فردوس آپا (ڈمیز) جمعرات کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ کے مہمان ہوں گے۔ ”ملینیا سے کیا وعدہ ٹرمپ وفا نہیں ہونے دیتا، سات ارب والے 50روپے میں ٹرخا گئے، دوائی نہیں ویزہ دو” مریضوں کا مطالبہ“، آٹھ سو سال بعد قلعے کا افتتاح، ایئر ایمبولینس بنی گالا کیوں گئی، فردوس آپا کا دِل کس نے توڑا اورنقالوں سے ہوشیار ! خان صاحب خود میدان میں آگئے“۔ یہ تمام موضوعات بھی ”خبرناک“ کا حصہ ہیں۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ رات11 بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید