• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)علی ٹاؤن میں ایک گھرمیں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کاسامان جل گیا۔ریسکیو1122کے مطابق بدھ کوعلی ٹاؤن اڈیالہ روڈپرواقع ایک مکان میں لگ گئی ،اطلاع ملنے پرریسکیو1122کی گاڑیاں موقع پرپہنچ گئیں اورآدھ گھنٹے کے فائرفائٹنگ آپریشن کے بعدآگ پرقابوپالیاگیا۔
تازہ ترین