• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) رینج روڈپرڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بدھ کی رات رینج روڈپر فیروزلین نمبر4 میں ایک بیکری پرڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے بیکری میں موجود 40 سالہ عابدہ نامی خاتون بازوپرگولی لگنے سے زخمی ہو گئی۔ ملزمان رقم اورموبائل فون چھین کرفرار ہو گئے۔
تازہ ترین