• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دلی میں فضائی آلودگی برقرار


بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی آج بھی برقرار ہے۔

نئی دہلی کئی دنوں سے بدترین فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے، آج صبح شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس 328ریکارڈ کیا گیا جبکہ اتر پردیش، ہریانہ کے علاقوں میں بھی اسموگ چھائی ہوئی ہے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں اضافے اور ہواؤں کی رفتار کم ہونے سے نئی دہلی کی فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین