• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کے کارکن مظاہرے میں شرکت یقینی بنائیں‘ عطاء محمد بنگلزئی

کوئٹہ( این این آئی)نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے نیشنل پارٹی کے تمام عہدیداروں اورکارکنوں کوہدایت کی ہےکہ وہ آج بعدنمازجمعہ اپوزیشن جماعتوں کے سلیکٹڈ حکمرانوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بروقت شرکت یقینی بنائیں۔
تازہ ترین