آپ آف لائن ہیں
بدھ16؍ذیقعد 1441ھ 8؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اسٹاک ایکسچینج میں مندی ، 936پوائنٹس کم،سرمایہ کاری مالیت 142ارب روپے گھٹ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،فروخت کےزبردست دباو کی وجہ سے مندی کی بڑی لہر ،کے ایس ای 100انڈیکس
میں 936پوائنٹس کی کمی سے 38ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا ،سرمایہ کاری مالیت 142.04ارب روپے گھٹ گئی ،جمعرات کو 23کروڑ 25لاکھ 69ہزار شیئرز کا کاروبار ہوا ۔افواہوں اور سرکاری اداروں کی عدم دلچسپی کے باعث بازار میں فروخت کا دباؤرہا۔
اہم خبریں سے مزید