• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے خطرناک دہشت گرد گروہوں میں طالبان سرِ فہرست

کراچی (نیوزڈیسک)دنیا کے خطرناک دہشت گرد گروہوں کی درجہ بندی میں طالبان کوسر فہرست رکھا گیا ہے۔حالیہ سروے کے مطابق سال 2018 میں طالبان دنیا کا ʼخطرناک ترین دہشت گرد گروپ ثابت ہوا۔ سال 2018میں طالبان کے ہاتھوں 6103 ہلاکتیں ہوئیں۔
تازہ ترین