• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گارڈن شومارکیٹ اور رام سوامی سے 2افراد کی پھندا لگی لاشیں ملیں،کلفٹن میں شوہر نے بیوی کو تیزدھارآلے کے وار سے زخمی کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گارڈن کے علاقے شو مارکیٹ میں واقع رمضان ٹیریس میں رہائش پذیر 50سالہ عبدالجبار ولد عبدالستا ر نےمبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر اپنی جان لے لی،واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پرپہنچی اور لاش کو کارروائی کیلئے سول اسپتال
منتقل کیا۔
تازہ ترین