This is a modal window.
The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
لاہور :ماں کی بچوں کو قتل کے بعد خودکشی کی کوشش
لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں ماں نے دو بچوں کی جان لے لی اور خود کو زخمی کر لیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون نے دونوں بچوں کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کر مارا اور اپنی گردن پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوشش کی جس میں وہ زخمی ہوگئی۔
اس موقع پر گھر میں موجود افراد نے شور سن کر زخمی خاتون کو بچا لیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ زخمی خاتون ناہیدہ اپنے خاوند سے لڑ کر میکے آئی ہوئی تھی جبکہ شوہر ناصر اور اس کے گھر والے خاتون کو منانے آئے ہوئے تھے ۔