• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکی مروت میں بچوں کے کبڈی میچ کے دوران فائرنگ، 2 بچوں سمیت 3افراد قتل

لکی مروت (مانیٹرنگ سیل) کبڈی میچ کے دوران پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق اور 4بچے زخمی ہوگئے۔ لکی مروت کے علاقے بخمل احمدزئی کے قریب خان کلی میں بچوں کے کبڈی میچ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔
تازہ ترین