• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ، ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ پروفیسر طارق رفیع نے جائزہ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں اتوار کو ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی پروگرام میں داخلے کیلئے ٹیسٹ ہوا۔اس موقع پر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے امتحان گاہ کا معائنہ کیا۔ پرنسپل سندھ میڈیکل کالج پروفیسر غلام سرور قریشی اور انسٹیٹیوٹ آف فزیکل تھراپی کے سربراہ ڈاکٹر محمد خان بھی اُن کے ہمراہ تھے۔انہوں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
تازہ ترین