• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا نقیب اللّٰہ محسود کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف کا نقیب اللّٰہ محسود کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نقیب اللّٰہ محسود کے والد محمد خان کےانتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ محمد خان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

آرمی چیف کا مزید کہنا ہے کہ انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مرحوم سے کیا گیا وعدہ پورا کیا جائےگا۔

تازہ ترین