• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصباح پر زیادہ ذمے داری ہے، مدثر 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی اکیڈمی کے ڈائریکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ ماضی میں اس سے زیادہ مضبوط اورتگڑی ٹیمیں بھی آسٹریلیا کا دورہ کر چکی ہیںلیکن وہ جیت کر نہیں آسکیں ۔ سری لنکا کی مضبوط ٹیم پاکستان آرہی ہے ، پاکستان کے لیے یہ سیریز بھی مشکل ہوگی ۔ میری ذاتی رائے کے مطابق مصباح الحق پر ذمے داری زیادہ ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ پہلے ہی کہاتھا کہ مصباح الحق کو تین تین عہدے دینا غلط ہے۔

تازہ ترین