کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ہاتھو ں ٹیسٹ سیریز میں دو صفر سے جیتنےکے بعد آسٹریلیا نےآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کو دو میچوں کے120 پوائنٹس ملے۔ آئی سی سی عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا پانچویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر آگیا ہے۔