• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کامرس اور آرٹس پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان منگل 3 دسمبر 2019ء کو دوپہر گیارہ بجے کیا جائے گا۔

تازہ ترین