• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں کل صبح 8سے رات 8بجے تک پانی کی فراہمی بند رہے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک اپنے فیڈرکی سالانہ مرمت کیلئے 4دسمبر کو صبح 8سے رات 8بجے تک پپری پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بند رکھے گا ،اس سبب بدھ 4دسمبرکو صبح 8سے رات8بجے تک پپری پمپنگ اسٹیشن سے منسلک لانڈھی،کورنگی،شاہ فیصل کالونی ، قیوم آباد، اخترکالونی ، کشمیر کالونی ، قائد آباد، ظفر آباد ، ٖڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کو پانی کی فراہمی بند رہے گی۔

تازہ ترین