• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میزائلوں اور ڈرونز سے نمٹنے کیلئے جدید صلاحیتیں موجود ہیں، سعودی وزیر اطلاعات

 
سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری(تصویر بشکریہ عاجل نیوز)۔
سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری(تصویر بشکریہ عاجل نیوز)۔

سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے حوثی حملوں کی مذمت کی ہے۔ ریاض میں سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مملکت کے تمام سرکاری اداروں کی ہنگامی تیاریوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ میزائلوں اور ڈرونز سے نمٹنے کے لیے جدید صلاحیتیں موجود ہیں۔ 

وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے کہا کہ سعودی عرب میں 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران 63 ہزار سے زائد خاندانوں نے پہلی بار گھر حاصل کیا۔

انھوں نے کہا کہ سعودی شہریوں کے روزگار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 23 فیصد اضافہ ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید