• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈمپل کپاڈیہ کی والدہ بٹی کپاڈیہ کا 80 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک))اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی والدہ بٹی کپاڈیہ کا 80 سال کی عمر میں گزشتہ شب ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔ انہیں سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔ وہ گزشتہ 20 دن سے اسپتال میں زیرعلاج تھیں ۔ ڈمپل کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ اور داماد اکشئے کمار بھی اس وقت موجود تھے ۔ ان کی آخری رسومات کل انجام دی گئی ۔ فلمی دنیا کی کئی شخصیتوں نے ڈمپل کپاڈیہ سے ملاقات کرکے تعزیت کی ۔

تازہ ترین