• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 16دسمبر سے ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرکے تمام گروپس کے ضمنی امتحانات 16دسمبر سے شروع ہورہے ہیں۔ شام کی شفٹ میں ہونے والے یہ امتحانات دوپہر دو بجے سے شام پانچ بجے تک منعقد ہوں گے جبکہ جمعہ کے روز سہ پہر تین بجے سے پانچ بجے تک منعقد ہوں گے۔

تازہ ترین