• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی ایریا،شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ،ساتھی فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا بلاک 17مدینہ مسجد والی گلی میں کار سوار شہری سے موٹرسائیکل سوار 2ملزمان نےلوٹ مار کی کوشش کی اس دوران شہری تیمور نے مزاحمت کرتے ہو ئے فائرنگ کردی جس کے باعث ملزم 17سالہ شہزاد ہلاک، ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا ۔
تازہ ترین