• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 2میں موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈاکو روزنامہ جنگ کے اسٹاف رپورٹر بابر علی اعوان سے اسلحے کے زور پر دو قیمتی موبائل فون ،35ہزار روپے نقد ،شناختی کارڈ،آفس کارڈ ،اے ٹی ایم کارڈ سمیت دیگر اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے ۔واقعے کے فوری بعد ون فائیو مددگار کو اطلاع بھی دی گئی جبکہ تھانہ ڈیفنس میں بھی رپورٹ درج کروادی گئی ہے ۔
تازہ ترین