• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں میں پاک فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ ‘سکیورٹی اہلکار شہید

بنوں (نمائندہ جنگ )بنوں میں پاک فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ ‘سکیورٹی اہلکار شہید،جانی خیل میں فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ‘ 3اہلکار زخمی ‘ شدت پسند ہلاک،تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقہ جانی خیل میں پاک فوج اور مبینہ شدت پسند وں کے مابین جھڑپ میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں مبینہ شدت پسند مارا گیا ۔ذرائع سے اطلاع ملی کہ مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان اخترمحمد گروپ سے تعلق رکھنے والے حنیف اللہ تھانہ جانی خیل کی حدود میں واقعہ ممتن خیل میں موجود ہے ۔
تازہ ترین