• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:کالعدم تنظیم کیلئے چندہ جمع کرنے پر ملزم کو ایک سال قید اور جرمانےکا حکم

کوئٹہ(نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ ٹوکے جج رحیم داد خلجی نے کالعدم تنظیم کے لئے چندہ جمع کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عبداللہ عمر کو ایک سال قید اور 4ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم عبداللہ عمر کو کالعدم تنظیموں کے لئے چندہ جمع کرنے کے الزام میں سی ڈی ڈی نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کیاتھااور چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔
تازہ ترین