• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان ،فون کمپنی کو ہزاروں مس کال دینے والا شہری گرفتار

ٹوکیو(جنگ نیوز) جاپان میں پولیس نے ایک ضعیف العمر شخص کو اس الزام میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے ٹیلی فون سروسز فراہم کرنے والی ایک کمپنی کو شکایت درج کرانے کیلئے ہزاروں فون کالز کی ہیں۔پولیس کے مطابق اکیتوشی نے مِس کالز بھی کیں اور کئی مرتبہ ایسا بھی ہوا کہ کسٹمر سروس کے نمائندوں کے فون اٹھاتے ہی اس نے کال کاٹ دی۔71سالہاکیتوشی اوکاموتو شہری نے کمپنی کو ہزاروں مس کالز کیں۔
تازہ ترین