• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کی 114جیلوں میں 57ہزار کی گنجائش، 77ہزار قیدی رکھے گئے ہیں

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صوبوں کوجیل قیدیوں کے رولز پر پابندی کے عدالتی حکم پرعملدرآمد کا کیس بھی اڈیالہ جیل میں قید سزائے موت کے قیدی خادم حسین کے کیس کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران وزارت داخلہ نے تمام صوبوں سے رپورٹس لے کر عدالت میں جمع کرائیں جن میں بتایا گیا کہ ملک بھر کی 114 جیلوں میں 57 ہزار کی گنجائش کے باوجود 77 ہزار قیدی رکھے گئے ہیں۔
تازہ ترین