آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سونا فی تولہ 50 روپے بڑھ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان تبدیل ، فی تولہ قیمت 50روپے بڑھ گئی بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1470ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت 50روپے کے اضافے سے 85100روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 43روپے کے اضافے سے 72960 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1000روپے پر مستحکم ہے ۔

بزنس سے مزید