• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا ملازم رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساوتھ طارق چانڈیو کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ملازم غلام مصطفیٰ کو 50ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے ،ملزم کے قبضہ سے رقم برآمد کر کے قانونی چارہ جوئی کی جارہی ہے، گرفتار ملزم ایس بی سی اے ڈیمولیشن ڈپارٹمنٹ کا ملازم ہے ۔
تازہ ترین