• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکیوں کوبااختیار بنایا جائے،ڈاکٹر جیمز بلنچرڈ ، ڈاکٹر صائمہ حمید، سیمینار سے خطاب

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ) رجسٹرار آفس فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’’پروگرام سائنس اینڈ مینٹل نیوٹرل چائلڈ ہیلتھ‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان اسپیکر ایم ڈی، ایم پی ایچ مانیٹوبا عالمی پبلک ہیلتھ یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر جیمز بلنچرڈ تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ماہر تعلیم کی حیثیت سے معاشرتی ترقی کیلئے لڑکیوں کو بہترین تعلیمی نظام ، ماحول اورانہیں ترقیاتی کاموں کی طرف راغب کرناہوگا ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر صائمہ حمید نےکہا کہ ابھی اس موضوع پر بہت سا کام ہونا باقی ہے تاکہ ہم اسے قومی ایجنڈا بنایا جاسکے۔
تازہ ترین