• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال اوین یونیورسٹی کےآئوٹ ہونیوالےپرچوں کی متبادل تاریخوں کااعلان

لاہور(خبر نگار) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آوٹ ہونے والے پرچوں کی متبادل تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ۔انگریزی کے دو پرچے مقررہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوئے تھے انگریزی پارٹ ون کا پرچہ اب 20 دسمبر کو ہوگاپارٹ ٹو کا پرچہ 28 دسمبر کو ہوگا بی اے انگریزی کے دونوں پرچے گذشتہ مقررہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوئے تھے ۔
تازہ ترین