آپ آف لائن ہیں
ہفتہ19؍ذیقعد 1441ھ11؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پولینڈ، گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی، 4بچوں سمیت 8افراد ہلاک

پولینڈ، گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی، 4بچوں سمیت 8افراد ہلاک


وارسا(جنگ نیوز)پولینڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی،قریبی مکان تباہ ہونے سے 4بچوں سمیت 8افراد ہلاک ہوگئے۔دھماکہ پولینڈ کے جنوبی شہر سکئی میں ہوا۔ مقامی گیس تقسیم کار حکام نے بتایا کہ دھماکے سے کچھ دیر قبل گیس پائپ لائن کے دباؤ میں اچانک کمی آئی اور پھر دھماکے سے لائن پھٹ گئی۔

اہم خبریں سے مزید