• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن پر نیروبی صوبے کے گورنر کی گرفتاری کا حکم

نیروبی (جنگ نیوز)افریقی ملک کینیا کے دفتر استغاثہ کے سربراہ نور دین حاجی نے کرپشن الزام میں ملکی دارالحکومت نیروبی کے نام والے صوبے کے گورنر کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ دفتر استغاثہ نے گورنر کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے صوبائی حکومتی اہلکاروں کی حراست کے وارنٹ بھی جاری کیے ہیں۔

تازہ ترین